اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئرڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔
شامی میڈیا کے مطابق شامی ایئرڈیفنس نے میزائل حملے ناکام بنانے کے بعد مزید اسرائیلی حملوں کے پیش نظر فضائی دفاعی نظام متحرک کردیا ہے۔
مقامی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے میزائل حملوں میں صرف املاک کونقصان پہنچا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.