بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

موسمِ سرما میں اخروٹ کھانے کے فوائد

سردیوں میں اخروٹ کو خشک میوے کے طور پر زیادہ کھایاجاتا ہے، اخروٹ اپنے غذائی حراروں کیلوریز کے سبب موسم سرمامیں جسم میں طاقت اور حرارت پیداکرتا ہے۔

  اخروٹ سردیوں میں غذا اور دوا کے طور پر زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔

ماہرین طب کے مطابق اخروٹ ایک صحت بخش میوہ ہے ، اس کی دو قسمیں ہیں ، نرم چھلکے والا، یعنی کاغذی اخروٹ اور سخت چھلکے والا اخروٹ۔

اخروٹ میں تقریبا 70فیصد تیل ہوتا ہے، جو صحت کے لیے مفید ہے۔

خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاؤکے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔

ہری پیاز پاکستان میں پائی جانے والی عام سبزیوں میں…

ماہرین کے مطابق اخروٹ کھانے سے کولیسٹرول نہیں بڑھتا، یہ پیٹ کی چربی کم کرنے میں بھی مددگار ہے ۔

اخروٹ کا تازہ چھلکا دانتوں پر ملنے سے مسوڑے اور دانت مضبوط ہوجاتے ہیں، اس کا چھلکا بہترین مسواک ہے ۔

کراچی سمیت پورے ملک کو ہی سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی بہار آجاتی ہے۔ یہ میوے مختلف قسم کی میٹھی ڈشز میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔

 اخروٹ کھانے سے دانت صاف اور مسوڑے مضبوط ہوجاتے ہیں۔ مضبوطی کے باعث اخروٹ کے درخت کی لکڑی فرنیچر بنانے میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔

اومیگا تھری فیٹی ایسڈ اور وٹامن ای سے بھرپور اخروٹ بالوں میں نمی برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، اس کے علاوہ ان میں کاپر کی مقدار بھی کافی ہوتی ہے جو جلد اور بالوں کے قدرتی رنگ کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں جبکہ اس منرل کی کمی آپ کے بالوں کو قبل از وقت سفید کرسکتی ہے۔

سندھ کے ضلع تھر پارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کافی کا استعمال ہارٹ فیل ہونے کے خطرات کو کم کرتا ہے۔ اس حوالے سے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کیفینیٹڈ کافی کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ایک یا اس سے کپ کافی پینے سے ہارٹ فیل کے خطرات کم ہوسکتے ہیں۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ نئی چینی ویکسین بھی پروٹین بیسڈ ہے۔

انار وٹامن سے بھرپور پھل ہے جو مختلف امراض کے خلاف فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، کچھ لوگ انار تو کھاتے ہیں لیکن اس کے دانے چھوڑ دیتے ہیں لیکن آپ کو بتائیں کہ انار کےدانےمیں بےحد طبی فوائد موجود ہیں جو جسم کو ضروریاتی نیوٹریشن فراہم کرتے ہیں۔

صدیوں سے بطور غذا اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا میتھی دانہ اور میتھی سبزی مجموعی صحت کے لیے انتہائی اہم ہے، اس کے استعمال سے قوت مدافعت مضبوط ہوتا ہے جس کے نتیجے میں موسم سرما میں وائرل بیماریوں سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے بتایا کہ انسداد کورونا ویکسین صرف پہلے سے رجسٹرڈ ڈاکٹر وں اور طبی عملے کے ارکان کو لگائی جارہی ہے

کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس کے باہر احتجاج جاری ہے۔

مکئی کی فصل سردیوں کے آغاز میں ہی تیار ہوجاتی ہے، مکئی نشاستہ دار سبزی اور اناج ہے۔ یہ ریشے، حیاتین اور معدنیات کا بھرپور ذریعہ ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کڑوروں میں ہے جبکہ ہر سال میں 10 لاکھ سے زائد افراد اس مرض کے سبب موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

نئی تحقیق کے مطابق اس بات کے شواہد بڑھ رہے ہیں کہ ایک بار کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایسے افراد جن کا دفاعی نظام کمزور رہا وہ دوبارہ بھی وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں۔

چکوترا، جسے انگریزی میں گریپ فروٹ کہتے ہیں، موسمِ سرما کا خاص پھل ہے, یہ پھل سرد تر مزاج کا حامل ہے۔

گھروں میں سر درد یا چھوٹی موٹی تکلیف میں استعمال کی جانے والی دوا اسپرین کو سو سال سے زائد پرانی جادوئی دوا بھی کہا جاتا ہے، دنیا بھر میں ادھیڑ عمر افراد کو دل کی حفاظت کے لیے اسپرین تجویز کی جاتی ہے۔

جنرل اسپتال لاہور میں منعقدہ آگاہی واک اورسیمینار میں ذہنی امراض کے ماہر ڈاکٹروں اور اسپتال کے عملے نے شرکت کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ مرگی موروثی مرض نہیں، نہ ہی یہ جن بھوت کاکوئی اثرہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ میں24 گھنٹوں میں 1952 ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی۔

لاہورمیں ٹائیفائڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم آج سے دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.