حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو پاکستان تحریک الزام کہتا ہوں، رو کون رہا ہے سب کو پتا ہے، پچھلے ڈھائی سالوں میں پاکستان کی غریب عوام رو رہی ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پاکستان میں عثمان بزدار کی حکومت ہے یا مراد علی شاہ کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.