جس مشکل دور سے گزرا ہوں شاید الفاظ میں نہ بتا پاؤں، حسن علی Urdunews On فروری 9, 2021 5 انھوں نے پریس کانفرنس کے دوران یہ بھی بتایا کہ اللّٰہ تعالیٰ جلد مجھے اولاد سے نواز رہے ہیں، میری اہلیہ بھی میچ دیکھنے آئیں، ان کی خوشی کے لیے نئے طریقے سے سیلیبریشن کی۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.