3 ارب ڈالرز ملنے سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کا بھاؤ مزید بڑھ گیا۔
سعودی عرب سے ملنے والے 3 ارب ڈالرز سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مسلسل دوسرے روز کم ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 52 پیسے سستا ہو کر 172 روپے 26 پیسے کا ہوگیا ہے۔
دو روز میں ڈالر کی قدر 2 روپے 99 پیسے کم ہوئی ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 20 پیسے کم ہوکر 173 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.