ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کو حق ہے کہ وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے انتخاب کے علاوہ دیگر انتخابات میں اپنی مرضی سے ووٹ دیں۔
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کنفیوز حکومت ہے، تحریک انصاف کے چیمپیئنز آئین کا آرٹیکل 63 اے پڑھ لیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.