li gu yi south asian singles toronto chunby girl sex cavite kills me makes me feel alive time cebu philippines right now free online dating boston

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گجرات: مکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

گجرات کے علاقے مسلم آباد کے ایک مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے مکان کو نقصان پہنچا جبکہ  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.