مون سون بارشوں کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ نے اندرون شہر 83 مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو نوٹسز جاری کردیے۔
راولپنڈی انتظامیہ نے نوٹس میں عمارتوں کی فوری مرمت یا انہیں خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
رواں سال مون سون کے موسم میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے جس کی وجہ سے مخدوش عمارتوں کے مکین پریشانی سے دوچار ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.