بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: نجی اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کا الزام

لاہور کے علاقے فیروز روڈ پر نجی اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کا الزام سامنے آیا ہے، آئی جی پنجاب نے ایس پی ماڈل ٹاؤن سے رپورٹ طلب کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی زیادتی کی تصدیق کے لیے میڈیکل بھی نہیں کرواناچاہتی۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کےطبی ملاحظے کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

امان نامی لڑکی نے پولیس کو بتایاکہ وہ اپنے والد کی وفات پر پاکستان آئی، لیکن سوتیلی والدہ نے اسے گھر سے نکال دیا۔

مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف درج کرلیا گیا۔

متاثرہ بچی کی دادی کا کہنا ہے کہ ان کی پوتی کو 22 جون کو اسکول میں لڑکے نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اسکول پرنسپل کا کہنا ہے کہ بچی نے جس طالب علم پر الزام لگایا، وہ اس دن اسکول ہی نہیں آیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.