بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی:قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر ہوائی فائرنگ

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر 4 افراد نےہوائی فائرنگ کردی۔

سیکورٹی گارڈ سمیت 2 افراد پر تشدد کرکے انہیں زخمی کر دیا۔ ایک ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مریض کو دیکھنے کے لئے زبردستی اندر جانا چاہتے تھے۔ ملاقات کا وقت نہ ہونے کی وجہ سے گارڈ نے گیٹ پر روکا تھا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.