بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا بنا پروٹوکول اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔

اس دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی گاڑی خود چلائی جبکہ مختلف علاقوں میں مرمت کی گئی سڑکوں کا معائنہ بھی کیا۔

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری مہم کا بھی جائزہ لیا۔

اس دوران چیئرمین سی ڈی اے نے ترقیاتی کاموں پر وزیر اعظم کو  بریفنگ بھی دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.