بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید اور  سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو  کی رخصتی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں جاری ہے۔

تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

بختاور بھٹو کی بارات میں  لوک فنکاروں کی پرفارمنس نے بھی رونق بڑھادی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.