پشین سے سینئر وکیل امان اللّٰہ ترین نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران سینئر وکیل نے بلوچستان کی حکمران جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر بی اے پی کے سینیٹر پرنس آغا عمر اور صدر بی اے پی لائرز فورم امیر محمد ترین بھی موجود تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.