
خلیجی ریاست عمان میں رمضان المبارک کے دوران تمام تجارتی سرگرمیوں اور لوگوں کی نقل و حرکت پر رات کے اوقات میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں سال رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطاری کے انتظامات سمیت عوامی مقامات پر افطاری کروانا اور مختلف قسم کے خیمے لگا کر اجتماع بھی ممنوع قرار دیئے گئے ہیں۔
اسی طرح نقل و حرکت پر پابندی رات 9 بجے سے شروع ہو کر صبح 4 بجے تک رہے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.