خیبرپختون خوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔
معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے جیونیوز کو بتایا کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد 4 ارکان کو کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے۔
کامران بنگش نے کہا کہ وزراء کے محکموں کا فیصلہ وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.