جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

ملائیشیا میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو چار صفر سے ہرا دیا۔

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ارشد لیاقت نے 3 اور حنان شاہد نے 1 گول کیا۔

اس سے قبل پاکستان نے امید افزاء آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں مضبوط حریف نیدر لینڈز کے خلاف برابری سے اپنی مہم شروع کی تھی۔

بدھ کو کھیلا گیا میچ تین تین گول سے برابر رہا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.