خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کا سلسلہ بند ہے، سوشل میڈیا پر کیا جانے والا دعویٰ حقیقت ہے۔ جیو فیکٹ چیک نے تصدیق کردی۔
جیو فیکٹ چیکٹ کے مطابق سرکاری حکام نے فنڈز جاری نہ ہونے کے باعث صوبے میں ہیلتھ انشورنس پروگرام معطل ہونے کی تصدیق کی۔
سرکاری حکام نے کہا کہ انشورنس کمپنی کو جلد ادائیگی کردی جائے گی، جس سے علاج دوبارہ شروع ہوجائے گا۔
جیو فیکٹ چیک سوشل میڈیا پر پھیلی خبروں کی جانچ کا موثر پلیٹ فارم ہے، کسی بھی خبر کی حقیقت جاننے کے لیے جیو فیکٹ چیک سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ فیک نیوز سے چھٹکارہ پا کر جیو۔
Comments are closed.