پنجاب کابینہ کے سامنے سانحۂ جڑانوالہ کی انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی۔
پنجاب حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد جے آئی ٹی تشکیل دینےکا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے لاہور میں مزید 3 تحصیلیں بنانے کی منظوری دے دی ہے اور نئے اضلاع کے قیام کے لیے خصوصی کمیٹی بھی تشکیل کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ لاہور میں اب مجموعی طور پر 9 تحصیلیں ہوں گی۔
Comments are closed.