امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ مذہبی امور انتظامیہ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی کے فرمان کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی مذہبی امور انتظامیہ کا سربراہ مقررکیا۔
شیخ عبدالرحمٰن السدیس کا عہدہ وزیر کے برابر ہوگا۔
Comments are closed.