پیر یکم ذیقعد 1444ھ 22؍مئی 2023ء

چیچہ وطنی: طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار

چیچہ وطنی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنے والے استاد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ پرائیویٹ اسکول کے استاد نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کے مطابق تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے طالبہ کا طبی معائنہ کروانے کے بعد مقدمہ درج  کر لیا۔

متاثرہ بچی کی بیوہ ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج  کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.