ہفتہ 8 ؍شوال المکرم 1444ھ29؍اپریل 2023ء

اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر ٹیکس وصولی کے لیے 29 اور 30 اپریل کو شام 6 بجے تک کھلیں گے۔

کمرشل بینکوں کی مجاز برانچیں بھی ہفتے اور اتوار کو ٹیکس وصولی کے لیے کھلی رہیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.