جمعرات 26؍جمادی الثانی 1444ھ19؍جنوری 2023ء

بچی سے زیادتی کاجرم ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو عمر قید

انسداد دہشتگردی عدالت نے بچی کےساتھ زیادتی کے کیس  میں جرم ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔

عدالت نے ضمانت پر رہا چاروں ملزمان کو گرفتار کرکےجیل بھیجنےکا حکمدے دیا۔

ملزمان نےجنوری 2021 میں14 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کی تھی۔

ملزمان کے خلاف گلشن حدید تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.