وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ انجکشن کے بعد قابل استعمال نہ رہنے والے سرنج کی درآمد پر ڈیوٹیز ختم کر دی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ سرنج کے دوبارہ استعمال سے ہیپٹائٹس اور ایڈز جیسی متعدد بیماریاں خون سے پھیلتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بیماریوں سے بچنے کیلئے آٹو ڈسٹرکٹ سرنجن کےاستعمال کی طرف جارہے ہیں،
ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق آٹو ڈسٹرکٹ سرنجن اور اس کے خام مال پر درآمدی ڈیویز ختم کر دی ہیں۔
Comments are closed.