صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔
صدرِ مملکت نے گورنر سندھ سے کہا کہ آپ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور احتیاط کریں۔
عارف علوی نے کہا کہ آپ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
گورنر سندھ نےطبیعت پوچھنے اور صحت یابی کی دعا پر صدر عارف علوی کا شکریہ ادا کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.