ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 70 ہزار 800 روپے ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے اضافے سے ایک لاکھ 46 ہزار 519 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 1808 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.