بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم سے بلوچستان کے لاپتا افراد سے متعلق کمیٹی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان  سے بلوچستان کے لاپتا افراد سے متعلق تین رکنی کمیٹی نے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے کمیٹی کے ارکان کو پیشرفت سے آگاہ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

وزیراعظم نے لاپتہ افراد کی موجودہ حیثیت جاننے کا ٹاسک پرنسپل سیکریٹری کو سونپ دیا۔

وزیر انسانی حقو ق شیریں مزاری کے مطابق تین رکنی کمیٹی گزشتہ ماہ دھرنا دینے والے 13خاندانوں کی نمائندگی کررہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.