
ترک فورسز نے شام اور عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
انقرہ سے ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق کے مطابق شام اور عراق کے شمالی علاقوں میں کردوں کے 89 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
وزارتِ دفاع ترکیہ نے مزید کہا کہ حملوں میں کرد باغیوں کی پناہ گاہوں اور اسلحہ کے گوداموں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
حملوں میں کرد دہشت گرد تنظیم کے متعدد ارکان بھی مارے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.