وسطی ایشیائی ملک قازقستان نے کہا ہے کہ جلاوطن اپوزیشن شخصیت کے حامیوں کی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔
دارالحکومت الماتے سے قازقستان کے حکام کا کہنا ہے کہ زیرحراست 7 افراد نے فسادات اور بغاوت کو منظم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
حکام کے مطابق زیرحراست 7 افراد نے عارضی حکومت کے اعلان کا منصوبہ بنایا تھا۔ جو جلاوطن اپوزیشن شخصیت مختار ابلیازوف کے حامی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.