یورپی ملکوں میں آسٹرازینیکا کورونا ویکسین استعمال کرنے والوں میں خون جمنے کی شکایات سامنے آنے پر ڈنمارک نے ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا۔
ڈنمارک کے طبی حکام کے مطابق مختلف ملکوں میں آسٹرازینیکا ویکسین کے مخصوص بیچ کی دوا استعمال کرنے والوں میں خون جمنے کی شکایات سامنے آنے پرویکسین کا استعمال عارضی طور پر روکا جارہا ہے۔
اس نوعیت کا ایک کیس ڈنمارک میں بھی رپورٹ ہوا ہے، ویکسین کا استعمال 14 دن تک معطل رہ سکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.