علی گیلانی ویڈیو اسکینڈل میں کہانی کا دوسرا رخ سامنے آگیا، پی ٹی آئی ارکان نے یوسف رضا گیلانی کو پھنسانے کے لیے ڈراما رچایا یا معاملہ کچھ اور تھا؟ سب کو ڈرامے کی آخری قسط کا انتظار ہے۔
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدرگیلانی کی ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی کے ایم این اے جمیل احمد اور فہیم خان نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ علی حیدرگیلانی کے ساتھ ویڈیو میں موجود افراد وہی تھے۔
دونوں ایم این ایز نے علی حیدر سے پیسے لینے سے انکار کیا ہے۔
پی ٹی آئی اب تک علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود کرداروں کے خلاف کارروائی نہیں کرسکی۔
Comments are closed.