کراچی میں دودھ فروشوں نے بلا اجازت دودھ کی قیمت میں از خود 10 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔
مارکیٹ میں دودھ کی قیمت میں اضافے کے بعد 120 روپے لیٹر ملنے والا دودھ اب 130 روپے لیٹر مل رہا ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی نااہلی ہے کہ بلا اجازت دودھ کی نٸی قیمت مقرر کردی گٸی۔
واضح رہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے فی لیٹر مقرر ہے، جبکہ شہر میں دودھ پہلے ہی غیر سرکاری طور پر 120 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا تھا۔
Comments are closed.