بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جھنگ: مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی

پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے ساہ جھووال میں مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی۔

پولیس کے مطابق پولیس ملازم پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سکھر کھانا دیر سے کیوں دیا سنگدل بیٹے نے ماں کو…

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس ملازم کے خلاف خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.