american hookup lisa wade pdf knoxville hookups hookup bbw com hookup Blooming Grove dog screening hookup to laptop my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شام میں اسرائیلی حملہ، 3 فوجی ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شام کے 3 فوجی ہلاک جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دمشق کے قریبی علاقے سے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام کی افواج نے میزائلوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

رپورٹ کے مطابق شام کو اسرائیلی حملے کے نتیجے میں بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.