american hookup lisa wade pdf gay hookup places in gloucester county nj bbw hookups app dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ کی تیاری

قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد دوسرے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل گال میں کھیلا جائے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

خیال رہے کہ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز شاہین شاہ آفریدی کو گُھٹنے کی انجری ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

پاکستان کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.