وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے بورڈ آف منیجمنٹ کی منظوری دے دی۔
محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے 6 نان آفیشل ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
بورڈ میں پروفیسر انجم حبیب، ڈاکٹر ریحانہ ملک، محترمہ پروین، زاہد حسین، اسد منیر اور افتخار حسین شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.