ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

پاک چین تعلقات کے قیام کو 70 سال مکمل

ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات کے قیام کو 70 سال مکمل ہوگئے۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاک چین تعلقات کی تقریبات کے سلسلے میں  آج اسلام آباد اور بیجنگ میں بیک وقت ورچوئل تقریب ہوگی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تقریب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ ژی شرکت کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.