بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چاہتے ہیں سینیٹ الیکشن مہذب طریقے سے ہو، خریدو فروخت نہ ہو، حفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ سینیٹ انتخاب مہذب انداز میں ہو اس میں کسی قسم کی بھی خرید و فروخت نہ ہو۔

اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ معیشت کو دیے گئے استحکام کے فوائد عوام کو منتقل کریں۔

حفیظ شیخ نے کہا کہ کوشش کریں گے پاکستان میں عوام کی امیدیں پوری کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.