بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کویت نے فیملی اور سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا

کویت نے تاحکم ثانی فیملی اور سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا۔

کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزارت داخلہ نے کیا ہے، جس کے تحت سیاحتی ویزوں کا اجرا بند کر دیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق یہ فیصلہ نئےضوابط کی تیاریوں کے لیےکیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.