بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ضمنی الیکشن، (ن) لیگ مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ بیس میں سے سولہ نشستیں جیت جائے گی۔

جو بدمعاشی ہمارے ساتھ کی گئی اس کی بھی ایف آئی آر کاٹی جائے، مولانا راشد محمود سومرو

رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ ملتان میں شاہ محمود قریشی جو مرضی کرلیں وہ الیکشن کے دن ایک بجے ہار کر گھر جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.