cd hookups in cochise county arduino led hookups hookup Mount Ephraim hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

11 ماہ میں کتنے کروڑ ڈالرز کی گاڑیاں اور سونا درآمد کیا گیا؟

پاکستانیوں نے گزشتہ 11 ماہ میں کتنے کروڑ ڈالرز کی گاڑیاں اور سونا درآمد کیا ہے؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 11 ماہ کے دوران 57 کروڑ 83 لاکھ 34 ہزار ڈالرز کی کمپلیٹلی بِلٹ اَپ (سی بی یو) گاڑیاں در آمد کی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جولائی تا مئی ایک کروڑ 98 لاکھ ڈالرز کا سونا درآمد کیا گیا، سالانہ بنیاد پر سونے کی درآمدات میں 123 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل گروپ کی درآمدات کا حجم 4 ارب 37 کروڑ 92 لاکھ ڈالرز رہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.