what is hud hookup app best site to hookup with older woman hookup agency in singapore california hookup bar asian girls being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ میں کورونا ویکسین کا ہدف 100 فیصد مکمل

 سندھ میں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا ہدف 100 فیصد پورا ہوگیا۔

محکمہ صحت سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشاد میمن کا کہنا ہے کہ 12 سال اور اس سے زائد کے 3 کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد کو دو ڈوز لگا دی گئیں ہیں۔

ڈاکٹر ارشاد میمن نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں تاحال صرف 86 فیصد اہل افراد کو کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگی ہیں جبکہ خیبر پختونخواہ میں صرف 64 فیصد افراد کو کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگی ہیں۔

محکمہ صحت نے حیدرآباد میں کورونا ویکسینیشن کا ہدف 100 فیصد مکمل کرلیا جبکہ گھر گھر ویکسینیش کی مہم بھی مکمل کرلی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں 75 لاکھ افراد کو کورونا کی بوسٹر ڈوز بھی لگا چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.