سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے۔
تحریک انصاف نے سینیٹرز کی حتمی فہرست فائنل کرلی۔ سیف ﷲ ابڑو کی نااہلی کی وجہ سے متبادل امیدوار کا فیصلہ آج متوقع ہے۔
ادھر سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ بدھ کو کیس مکمل نہیں کیا گیا تو 3 مارچ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) انتخابات نہیں کرواسکے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.