بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نکیال آزاد کشمیر: کھنڈیل پہاڑی پر لگنے والی آگ جنگل میں پھیل گئی

آزاد کشمیر میں کھنڈیل پہاڑی پر لگنے والی آگ جنگل میں پھیل گئی۔

محکمہ جنگلات کا کہنا ہے کہ آگ 2 روز قبل آسمانی بجلی گرنے سے لگی۔

محکمہ جنگلات کے مطابق آگ بجھانے کی کوشش کی گئی، لیکن آگ بجھانے کے انتظامات نہیں ہیں۔

دوسری طرف آزاد کشمیر میں 10 سال کا لڑکا نالہ لوات میں ڈوب گیا، اس کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.