free nyc hookups hookup Monmouth Junction NJ hookup Illinois hookup Wyoming edf8329we hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم شہباز شریف کا عید تک ریلیف پیکیج کا اعلان

 وزیراعظم شہباز شریف نے عید تک ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا ہے، جس میں آٹا اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 550 سے کم کرکے 400 روپے کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

انہوں نے ہدیت کی کہ رمضان بچت بازار اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں فی کلو چینی کی قیمت 70 روپے مقرر ہوگی۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ باقی صوبے بھی آٹے اور چینی کی یہی قیمتیں مقرر کرنے کی کوششیں کریں۔

اُن کا کہنا تھا کہ پنجاب آٹا اور چینی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے بلوچستان اور آزاد کشمیر کی امداد کرے، وفاقی حکومت ضرورت کے مطابق بلوچستان کو اضافی ادائیگی کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.