خون پتلا کرنے والی دوا کوبرا کے زہر کو روک سکتی ہے، تحقیق
سڈنی: آسٹریلیا، کینیڈا، کوسٹا ریکا اور برطانیہ کی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون پتلا کرنے والی عام دوا بھی کوبرا زہر کے فوری تریاق کے طور پر استعمال کی جا سکتا ہے۔
سانپ کے کاٹنے سے سالانہ تقریباً 138,000 افراد ہلاک ہوتے…