پنجاب حکومت کا احتجاجی ملازمین کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے اس حوالے سے اعلیٰ حکام کو خط ارسال کیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے خط کے ذریعے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لینے…
’بختاور بھٹو کے عروسی لباس میں سونا استعمال نہیں ہوا‘، ڈیزائنر وردہ سلیم
بختاور بھٹو زرداری کا عروسی لباس تیار کرنے والی ڈزائینر وردہ سلیم کا کہنا ہے کہ بختاور کے شادی کے جوڑے میں کوئی سونے کی تار استعمال ہوئی ہے اور نا ہی کوئی ہیرا استعمال کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر بختاور بھٹو زرداری کے شادی کے جوڑے سے متعلق…
پاکستان: کورونا وائرس کیسز 559093، اموات 12185
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
پی ایس ایل 6 کی آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ شروع
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کی آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ شروع ہوگئی، ای ٹکٹنگ سائٹ پر شائقین کرکٹ نے رجسٹریشن کروانا شروع کردی ہے۔کراچی میں ہونے والے میچز کیلئے 7 ہزار 500 شائقین کرکٹ کو گراؤنڈ آنے کی اجازت ہوگی جبکہ لاہور میں…
کراچی کی فضا آج مضر صحت ہے
ایئرکوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ آج کراچی کی فضا مضر صحت ہے، کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 159 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے، لاہور کی فضا میں…
پی ایس ایل 6 کیلئے کووڈ ایس او پیز تیار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کا آغاز 20 فروری سے ہو رہا ہے جس کے لئے پی سی بی نے کووڈ ایس او پیز تیار کرلئے ہیں جو منظوری کے لئے وزارت صحت اور این سی او سی کو بھجوا دیئے گئے ہیں اور منظوری ملتے ہی ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ، ٹکٹوں کی…
نواز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون
مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں…
سینیٹ الیکشن 3 مارچ کو ہوں گے، شیڈول جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات کے لیئے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں کاغذاتِ نامزدگی 12 سے 13 فروری تک جمع…
کیماڑی میں اموات کا معاملہ، سیپا رپورٹ میں گیس اخراج کی تصدیق
کراچی کے علاقے کیماڑی میں گیس سے شہریوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت پر سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی جس میں سویابین اور کوئلے سے بھر ے جہاز سے گیس کے اخراج کی تصدیق کی گئی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں…
PSL 6: اسرا بیلگیچ نے پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے کی تصدیق کردی؟
واضح رہے کہ گزشتہ سال پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسرا بیلگیچ کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے حوالے سے شائقین کرکٹ سے مشورہ مانگا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے جاوید آفریدی کے اس…
علی سدپارہ کی تلاش ،جدید آلات کی مدد سے سرچ آپریشن شروع
علی سدپارہ سمیت دیگر دو کوہ پیماؤں کی تلاش میں جدید آلات کی مدد سے آج دوبارہ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان محمد علی رندھاوا کے مطابق علی سدپارہ سمیت دیگر دو لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش آج دوبارہ شروع کی گئی…
ہائیکورٹ پر حملہ، گرفتار وکلاء انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہائی کورٹ پر دھاوے کے الزام میں گرفتار وکلاء کو پولیس نے پیش کر دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد نے پیش کیئے گئے چاروں ملزمان وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت…
اسلام آباد: احتجاجی ملازمین پریس کلب روانہ
اسلام آباد میں تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے لیے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے وفد کے حکومتی ٹیم سے مذاکرات کچھ دیر میں ہوں گے۔ سرکاری ملازمین سیکریٹریٹ چوک سے پریس کلب کی طرف روانہ ہو گئے، جس کے بعد شاہراہِ دستور کو ٹریفک کے لیے…
بھارت:گلیشیئر ٹوٹنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گزشتہ دنوں گلیشیئر ٹوٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔بھارتی ریاست اترکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کے روز گلیشیئر پگھلنے سے برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے…
زراعت کی ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے، فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر…
اسلام آباد: مذاکرات کامیاب مگر دھرنا جاری
وفاقی سرکاری ملازمین اور حکومت میں کامیاب مذاکرات ہونے کے باوجود دھرنا آج بھی جاری ہے، اسلام آباد میں سرکاری ملازمین سیکریٹریٹ کے سامنے آج پھر جمع ہوگئے۔اسلام آباد میں سیکریٹریٹ ملازمین نے آج دوبارہ احتجاج کرتے ہوئے سیکریٹریٹ کا…
فلسطین: حماس اور فتح کا پہلے انتخابات پر اتفاق
حماس اور فتح کے درمیان 2006ء کے بعد فلسطینی علاقوں میں پہلے انتخابات کے شیڈول اور طریقہ کار پر اتفاق ہو گیا۔فلسطینی علاقوں میں مجوزہ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات اس سال 22 مئی اور 31 جولائی کو ہوں گے۔اس سلسلے میں مقبوضہ بیت المقدس،…
میتھی دانہ خواتین کی صحت کیلئے مفید ہے
صدیوں سے بطور غذا اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا میتھی دانہ اور میتھی سبزی مجموعی صحت کے لیے انتہائی اہم ہے، اس کے استعمال سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے جس کے نتیجے میں موسم سرما میں وائرل بیماریوں سمیت کینسر جیسی خطرناک…
ندا یاسر کا مرحومہ والدہ کیلئے جذباتی پیغام
ندا یاسر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا تھا کہ ’ہماری پیاری اور مضبوط والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں۔‘بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
لاہور میں T20 میچ کا سیکیورٹی پلان جاری
لاہور پولیس نے پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹی 20 میچ کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا، پلان کے مطابق 5 ہزار سے زائد اہلکار و افسران سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے مطابق قذافی اسٹیڈیم اور ٹیموں کے…