حب: فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوران دھماکا، 7 افراد زخمی
حب میں الہ آباد ٹاؤن کے فٹ بال گراؤنڈ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران ہوا۔پولیس حکام کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرکے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا…
مذہبی جماعت کا احتجاج، مری سے اسلام آباد جانے والی سڑک پر ٹریفک بحال
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے جبکہ بارہ کہو کے علاقے اٹھال چوک میں دھرنے کے باعث بارہ کہو سے مری جانے والی ٹریفک کے لیے بند سڑک پر ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بارہ کہو، فیض آباد انٹر چینج…
پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی، پی آئی اے
ترجمان قومی ایئر لائن کا فلائٹس سے متعلق کہنا ہے کہ پروازیں بروقت روانہ ہوں گی۔ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے مطابق مسافر ایئرپورٹ آنے کے لیے بر وقت روانہ ہوں، فلائٹس شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی۔ترجمان پی آئی اے کے…
پاک بحریہ کے اہلکاروں کو ملٹری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب
چیف آف دی نیول اسٹاف کی جانب سے پاک بحریہ کے اہلکاروں کو ملٹری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے جوانوں کو…
پنجاب، کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے، یکم اپریل سے لگائے جانے والا اسمارٹ لاک ڈاؤن 26اپریل تک نافذالعمل رہے گا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، نوٹیفیکیشن کے…
حکومت کا بند راستے کھلوانے کیلئے تمام اقدامات کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک کے مختلف شہروں میں بند راستے کھلوانے کے لیے تمام اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مذہبی تنظیم کی جانب سے جاری مظاہروں کے باعث…
پنجاب ٹریفک پولیس کا متبادل پلان جاری
صوبہ پنجاب میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے جاری احتجاج کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہونے کے سبب ٹریفک پولیس نے ڈائیورژن پلان جاری کر دیا ہے۔ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق ڈائیورژن پوائنٹس اور متبادل راستوں پر اضافی نفری تعینات کی…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کیس کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور ملک، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس منصور علی شاہ نے لائیو کوریج…
سندھ، ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری
سندھ کابینہ کی جانب سے ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران مراد علی شاہ کی جانب سے ڈھائی سو…
جہانگیر ترین کے حامی ارکان کا وزیراعظم عمران خان کو خط
جہانگیرترین کےحامی ارکان نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا جس میں جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات کیلئے غیرجانبدار تحقیقاتی ٹیم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی نےحقائق سے آگاہ کرنےکیلئے وزیر اعظم سےوقت مانگ…
شہبازشریف کی درخواستِ ضمانت کے سوا دیگر کیسز یکجا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہبازشریف کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے دیگر تمام کیسز یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔شہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ…
راستے کُھلنے چاہئیں اور بات چیت سے مسئلہ حل کرنا چاہئے،حافظ طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک بھر میں مظاہروں پر کہنا ہے کہ لوگوں کو مارنا، املاک جلانا بالکل درست نہیں، راستے کُھلنے چاہئیں اور بات چیت سے مسئلہ حل کرنا چاہئے۔حافظ طاہر اشرفی نے…
کورونا کے سیکڑوں نئے کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 366 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس سے متعلق…
پیپلز پارٹی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے: مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم میں تمام سیاسی جماعتوں کی حیثیت برابر کی ہے، اب بھی موقع ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے فیصلوں پر نظرِثانی کرے اور پی ڈی ایم سے رجوع کرے۔اسلام…
کسی کو رہا کرنے نہیں جارہے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی کو رہا کرنے نہیں جارہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں سیاسی اور…
بلغاریہ سفارتخانہ کرپشن ریفرنس، سابق سفیر پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے کے فنڈز میں کرپشن کے ریفرنس میں سابق پاکستانی سفیر اے ایس بابر ہاشمی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 28 اپریل…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے رمضان کے اوقات جاری کر دیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے رمضان سے متعلق دفتری اوقات جاری کر دیے گئے ہیں۔رمضان میں اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات پیر سے جمعرات صبح 9:30 سے سہ پہر 3:30 بجے تک ہوں گے جبکہ اسٹاک مارکیٹ کے رمضان میں جمعے کے دفتری اوقات صبح 9:30 سے…
احد چیمہ کے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت میں جمع
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت میں جمع کرا دیے گئے ہیں۔احد چیمہ کے آشیانہ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانتی مچلکےجمع کرائے گئے، احد چیمہ کے ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ہائیکورٹ نےاحد چیمہ کی…
حلیم عادل شیخ کے 4 شریک ملزمان کی ضمانت منظور
پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کیس میں ملوث حلیم عادل شیخ کے4 شریک ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔عدالت نے ملزمان کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف میمن گوٹھ تھانے…
اسٹیٹ بینک نے رمضان کیلئے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے کے لیے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ماہ رمضان المبارک 1442ہجری کے دوران بینک دولت پاکستان میں درج ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جس کی پابندی تمام بینکس،…