جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کررہی ہے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کررہی ہے، انشاء اللہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بون میروٹرانسپلانٹ کی سہولت دستیاب کریں گے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے پی…

شکار پور: قبائلی تنازع، 2 افراد قتل

سندھ کے شہر شکار پور میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ قبائلی تنازع کا شاخسانہ ہے۔سندھ کے شہر شکار پور میں گڑھی یاسین کے قریب مارفانی...شکار پور میں گڑھی یاسین کے قریب فائرنگ سے 2 افراد قتل…

نئے چیمپئنز! جیت مبارک ہو: عُمر گل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عُمر گل کی جانب سے ملتان سلطانز کی ٹیم کو پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عُمر گل نے کہا کہ ’تمام…

اپوزیشن آج پھر ناکام اور نامراد ہونے جا رہی ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن آج پھر ناکام اور نامراد ہونے جا رہی ہے کیونکہ  پنجاب کے عوام کی فلاح کے لیے بنایا گیا بجٹ آج منظور ہونے جا رہا ہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

لاہور: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجواں جاں بحق ہو گیا۔بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق گارڈن…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کئی کرکٹرز کو زیرغور نہیں لایاجائے گا، ایرون فنچ

دورۂ ویسٹ انڈیز میں شامل نہ ہونے والے آسٹریلوی کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل نہ ہونے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ  نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کئی کرکٹرز کو زیرغور نہیں لایاجائے گا، ٹیم میں پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں…

سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز صارفین کےلیے خطرہ ہیں، ایپل کارپوریشن

سلیکان و یلی: ایپل نے سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ ایپل کا دعوی ہے کہ ڈیویلپرز کو ایپل کے آفیشل ایپ اسٹور سے باہر ایپس ڈسٹری بیوٹ کرنے کی اجازت دینے سے اس کے صارفین کو شدید سیکیورٹی خطرات کا سامان ہوسکتا ہے۔…