جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانوی مسلح افواج کے سربراہ کورونا وائرس میں مبتلا

برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نِک کارٹر کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی بحریہ، فضائیہ اور اسٹریٹجک کمانڈ کے سربراہان اور وزیر دفاع کو احتیاطی قرنطینہ کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔برطانوی…

برطانیہ میں آج کورونا سے 3 اموات، 62 فیصد بالغ آبادی ویکسینیشن مکمل

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 3 اموات ہوئی ہیں۔ جبکہ کورونا وائرس سے 22 ہزار 868 افراد متاثر ہوئے ہیں۔لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملک کی 84.4 فیصد بالغ آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز اور 61.9 فیصد کو دوسری ڈوز لگادی…

فیٹف کے حوالے سے اقدامات پر پاکستان سمیت تمام ممالک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، یورپی یونین

یورپین یونین نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف لڑائی ان کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ اسی لیے ہم پاکستان سمیت تمام ممالک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ FATF کے اس حوالے سے بتائے گئے اقدامات پر عمل کریں۔یورپین یونین کی جانب سے یہ بیان اس کے…

برطانوی فوج سے متعلق وزارت دفاع کے خفیہ کاغذات بس سٹاپ سے ملے

برطانیہ: بس سٹاپ پر ملنے والی ’ایچ ایم ایس ڈیفنڈر‘ اور برطانوی فوج سے متعلق وزارت دفاع کی خفیہ دستاویزات میں کیا ہے؟ پال ایڈمزسفارتی نامہ نگارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaبرطانیہ میں ایک بس سٹاپ سے رائل نیوی کے جہاز ’ایچ ایم ایس…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…

امانت میں خیانت کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے کے بعد فرار کی کوشش ناکام

لاہور ہائیکورٹ میں امانت میں خیانت کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے کے بعد فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس کے مطابق امانت میں خیانت کےملزم مسعود کے خلاف تھانہ اقبال ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم مسعود نے گاڑیوں کے لین دین…

پاکستان نے TTP سے متعلق افغانستان کا بیان مسترد کر دیا

پاکستان نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی سرگرمیوں کےبارے میں افغان وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کی طرف سے بیان اقوام متحدہ کی رپورٹس اور زمینی حقائق کے برخلاف ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پچھلے…

وائلڈ لائف نے 9 فٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑ لیا

سری لنکا میں گھر کے باہر 9 فٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑنے کیلئے وائلڈ لائف حکام کو سخت محنت کرنی پڑی۔گھرکے باہرمگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع پر وائلڈ لائف حکام فوری وہاں پہنچے اور مگرمچھ کو پکڑنے کی کوشش کی۔حکام نے پہلے مگرمچھ کے منہ پرکپڑا ڈالنے…

کراچی، چوری میں ملوث 4 پولیس اہلکار معطل

کراچی کے علاقے کورنگی میں دودھ کی دکان سے رقم چرانے کے واقعے میں ملوث 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔کراچی میں پولیس اہلکار کے دودھ کی دکان سے رقم چرانے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ایس ایس پی کورنگی نےواقعے میں ملوث 4 پولیس…

پی پی دور میں سب سے زیادہ صحافیوں پر حملے ہوئے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہمیں آزادی اظہار کے بھاشن نہ دے ،چھوٹے چھوٹے مفادات کے لیے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور دشمن کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونا چاہیے، پی پی دور میں سب سے زیادہ صحافیوں پر حملے ہوئے۔قومی اسمبلی…

پنجاب کی مویشی منڈیوں کانیلام عام

صوبہ پنجاب کے 9 ڈویژنز کی 104 مویشی منڈیوں کا ٹھیکہ نیلام کردیا گیا۔اس حوالے سے سیکریٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ مویشی منڈیوں کے ٹھیکوں سے 4 ارب 5 کروڑ 82 لاکھ روپےکی آمدن ہوگی۔نورالامین مینگل نے کہا کہ گزشتہ سال انہی منڈیوں سے…