بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب کی مویشی منڈیوں کانیلام عام

صوبہ پنجاب کے 9 ڈویژنز کی 104 مویشی منڈیوں کا ٹھیکہ نیلام کردیا گیا۔

اس حوالے سے سیکریٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ مویشی منڈیوں کے ٹھیکوں سے 4 ارب 5 کروڑ 82 لاکھ روپےکی آمدن ہوگی۔

نورالامین مینگل نے کہا کہ گزشتہ سال انہی منڈیوں سے ایک ارب 45 کروڑ 26 لاکھ ملے تھے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ مویشی منڈیوں میں تمام بنیادی سہولتیں فراہم کردی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.